نیو کراچی انڈسٹریل ایریا میں پولیس مقابلہ، 2 ملزمان گرفتار
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-17/1557288_1903200_k_updates.jpg—فائل فوٹو
نیو کراچی انڈسٹریل ایریا میں مبینہ پولیس مقابلے کے بعد زخمی سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔
پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت یوسف اور عزیز کے نام سے ہوئی ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-17/1557230_052416_updates.jpg
کراچی: سی ٹی ڈی کا گھر پر چھاپہ، 4 دہشت گرد ہلاک، 2 اہلکار زخمی
دہشت گردوں کے کچھ ساتھی فرار ہوگئے جن کی گرفتاری کے لیے ناکہ بندی کر دی گئی۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
گرفتار ملزمان سے پستول اور موٹر سائیکل برآمد ہوئی ہے۔
دوسری جانب کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں سی ٹی ڈی نے گھر پر چھاپہ مارا تو اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے کلاشنکوف اور ہینڈ گرینڈ برآمد ہوئے ہیں۔
Pages:
[1]