گوجرانوالہ: خاتون اور اسکے 2 بچوں سمیت 4 افراد کا قاتل پولیس مقابلے میں ہلاک
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-17/1557291_7457404_pun_updates.jpg— فائل فوٹوگوجرانوالہ میں 4 افراد کے قتل کا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیا۔
پولیس کے مطابق ملزم کو برآمدگی کے لیے لے جایا جا رہا تھا تو اس دوران 4 ملزمان نے واپڈا ٹاؤن کے قریب پولیس موبائل پر فائرنگ کر دی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے خاتون اور اس کے 2 بچوں سمیت 4 افراد کو قتل کیا تھا۔
ہلاک ملزم کی لاش کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
Pages:
[1]