بنگلادیش کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-17/1557311_2442090_0-01_updates.jpgاسکرین گریب
بنگلادیش کے نومنتخب اراکین پارلیمنٹ نے حلف اٹھا لیا۔
نومنتخب ارکان کی تقریب حلف برداری ڈھاکا میں ہوئی۔
بنگلادیش کے چیف الیکشن کمشنر نے اراکین پارلیمنٹ سے حلف لیا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-15/1556731_115805_updates.jpg
طارق رحمان کی بطور وزیراعظم نامزدگی، جماعت اسلامی کی مبارکباد
جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے سربراہ ڈاکٹر شفیق الرحمان نے بی این پی کے رہنما طارق رحمان کو بطور وزیراعظم نامزد ہونے پر مبارکباد دی ہے۔https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
بنگلادیشی اخبار کے مطابق کچھ دیر بعد بی این پی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہو گا، بی این پی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں اپنے قائد کا انتخاب کرے گی۔
بنگلادیشی اخبار کا کہنا ہے کہ بنگلادیش کے صدر محمد شہاب الدین مقامی وقت شام 4 بجے کابینہ سے حلف لیں گے۔
Pages:
[1]