بلوچستان کے ضلع سبی میں زلزلے کے جھٹکے
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-17/1557295_3129050_Earthquake_updates.jpg—فائل فوٹوبلوچستان کے ضلع سبی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلےکی شدت 3.7 اور گہرائی 15 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-15/1556665_092320_updates.jpg
بلوچستان: واشک اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.4 ریکارڈ
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق واشک اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 3.4 ریکارڈ کی گئی ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
زلزلے کا مرکز سبی کے مشرق میں 125 کلومیٹر دور تھا۔
زلزلے سے کسی قسم کے جانی اور مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔
Pages:
[1]