slotcosino Publish time 2026-2-17 15:22:00

بانئ پی ٹی آئی کے علاج کیلئے بہنیں جو مطالبہ کر رہی ہیں اسے مان لینا چاہیے: شیخ رشید

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-17/1557307_9960929_03_updates.jpg—فائل فوٹو

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کے علاج کے لیے بہنیں جو مطالبہ کر رہی ہیں اسے مان لینا چاہیے۔

راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کوئی قباحت نہیں اگر ڈاکٹرز میں ذاتی معالج کو شامل کیا جائے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-04-22/1463529_105355_updates.jpg
شیخ رشید بزرگ آدمی ہیں، کہاں بھاگ کر جائیں گے: سپریم کورٹ

پنجاب حکومت نے سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کی بریت کی اپیل پر شواہد پیش کرنے کے لیے سپریم کورٹ سے وقت مانگ لیا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

شیخ رشید کا کہنا ہے کہ میں چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سے اپیل کرتا ہوں لوگوں کی اپیلیں سنی جائیں، میرے بھتیجے راشد شفیق کو 40 سال سزا دی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ مہنگائی اور بے روزگاری سے لوگ پریشان ہیں، رمضان میں غریب کے لیے خصوصی رعایت کا اعلان کیا جائے۔
Pages: [1]
View full version: بانئ پی ٹی آئی کے علاج کیلئے بہنیں جو مطالبہ کر رہی ہیں اسے مان لینا چاہیے: شیخ رشید