slotcosino Publish time 2026-2-17 16:01:49

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کیخلاف کینیڈا کی بیٹنگ جاری

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-17/1557316_5327204_04_updates.jpg—فائل فوٹو

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026ء میں نیوزی لینڈ کے خلاف کینیڈا کی بیٹنگ جاری ہے۔

چنئی میں کھیلے جا رہے میچ میں کینیڈا نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
Pages: [1]
View full version: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کیخلاف کینیڈا کی بیٹنگ جاری