slotcosino Publish time 2026-2-17 16:01:50

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس آج طلب

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-17/1557318_2721832_SAUDI-MOON_updates.jpg
—فائل فوٹو

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس آج طلب کر لیا گیا۔

سعودی فلکیاتی تنظیم نے سعودی عرب میں کل (بدھ کو) پہلا روزہ ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

دوسری جانب پاکستان میں چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس کل پشاور میں ہو گا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-13/1556109_114130_updates.jpg
آسٹریلیا میں بھی رمضان المبارک کے آغاز کی تاریخ کا اعلان

گرینڈ مفتی آسٹریلیا ڈاکٹر ابراہیم ابو محمد نے اس حوالے سے باضابطہ اعلان کردیا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

ترجمان سپارکو کے مطابق یکم رمضان المبارک 19 فروری 2026ء کو ہونے کا امکان ہے۔

علاوہ ازیں آسٹریلیا اور عمان میں رمضان المبارک کا آغاز 19 فروری 2026ء بروز جمعرات سے ہو گا۔
Pages: [1]
View full version: سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس آج طلب