اسلام آباد: گھروں میں ڈکیتی کرنیوالے ملزمان گرفتار، 1 کروڑ سے زائد رقم برآمد
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-17/1557319_2951995_Arrest2_updates.jpg—فائل فوٹواسلام آباد میں گھروں میں ڈکیتی کرنے والے ڈاکوؤں کو گرفتار کیا گیا ہے، جن کے قبضے سے 1 کروڑ روپے سے زائد کی رقم برآمد ہوئی ہے۔
ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق ڈاکو گینگ کے 3 ارکان کو سرغنہ سمیت گرفتار کر لیا گیا۔https://jang.com.pk/assets/uploads/akhbar/2024-01-20/1311714_025536_updates.jpg
گینگ وار کمانڈر ہلاک، کالعدم لشکر جھنگوی کا کارندہ پکڑا گیا
کراچیسی ٹی ڈی نے کورنگی صنعتی ایریا کے علاقے ناصر... https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
پولیس نے ڈاکوؤں سے 1 کروڑ 15 لاکھ روپے سے زائد کی رقم برآمد کر لی۔
ملزمان تھانہ لوہی بھیر اور تھانہ بنی گالہ کے متعدد مقدمات میں مطلوب تھے۔
Pages:
[1]