کراچی: ولیکا چورنگی کے قریب فیکٹری میں آگ لگ گئی
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-17/1557329_5211193_ikc_updates.jpg— فائل فوٹو
کراچی کے علاقے سائٹ ایریا میں فیکٹری میں آگ لگ گئی۔
فائر بریگیڈ کے مطابقفائر بریگیڈ کی 2 گاڑیاں ولیکا چورنگی کے قریب فیکٹری میں لگنے والی آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔
فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ کیمیکل کی فیکٹری میں لگی ہے۔
ترجمان ریسکیو کے مطابق فیکٹری میں کوئی شخص موجود نہیں ہے۔
Pages:
[1]