slotcosino Publish time 2026-2-17 17:20:12

بانئ پی ٹی آئی سے ملاقاتیں ہوں گی تو سب کچھ تسلی بخش ہوگا: بیرسٹر گوہر

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-17/1557331_2261787_06_updates.jpgچیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر—فائل فوٹو

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ آج ہم نے بانئ پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے نام دیے ہیں، ملاقاتیں ہوں گی تو سب کچھ تسلی بخش ہوگا۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اڈیالا میں اہل خانہ کے ملاقات کرادیں تو تشویش ختم ہو جائے گی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-17/1557310_100527_updates.jpg
علیمہ آپا بانی کی بہن ہیں، ان کو سیاست میں نہیں گھسیٹنا چاہیے: سہیل آفریدی

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ علیمہ آپا بانی کی بہن ہیں، ان کو سیاست میں نہیں گھسیٹنا چاہیے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ دھرنا جاری رکھنے یا ختم کرنے کا فیصلہ اپوزیشن اتحاد کی قیادت کرے گی۔ محمود خان اچکزئی اور علامہ ناصر عباس چاہتے ہیں کہ سب میں اتفاق ہو۔

انہوں نے کہا کہ اپوزیشن اتحاد کی قیادت چاہتی ہے اختلافات کے بجائے مشاورت سے فیصلے ہوں۔
Pages: [1]
View full version: بانئ پی ٹی آئی سے ملاقاتیں ہوں گی تو سب کچھ تسلی بخش ہوگا: بیرسٹر گوہر