slotcosino Publish time 2026-2-17 17:58:05

کراچی: گلستانِ جوہر اور اطراف میں ہلکی بارش

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-17/1557332_4785709_12_updates.jpg---فائل فوٹو

کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر اور اطراف کے علاقوں میں ہلکی بارش شروع ہو گئی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-17/1557280_071710_updates.jpg
کراچی میں آج بارش کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے آج کراچی میں بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی کے قریب گرج چمک سے بارش برسانے والے بادلوں کی تشکیل ہو رہی ہے، بادل جنوب مغربی بحیرۂ عرب میں 100 کلو میٹر کے فاصلے پر موجود ہیں۔

محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ یہ بادل شہر کی جانب بڑھ رہے ہیں، بارش کے ساتھ معمول سے تیز گرد آلود ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے۔
Pages: [1]
View full version: کراچی: گلستانِ جوہر اور اطراف میں ہلکی بارش