slotcosino Publish time 2026-2-17 19:55:00

اڈیالہ جیل کے اطرف سیکیورٹی ہائی الرٹ، بانئ پی ٹی آئی کی بہنوں کو روک لیا گیا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-17/1557479_6979498_10_updates.jpg—فائل فوٹو

سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر اڈیالہ جیل کے اطرف سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔

چکری انٹرچینج، گورکھ پور، فیکٹری ناکہ، اڈیالہ جیل اور داہگل سمیت اڈیالہ روڈ پر 5 ناکے قائم کر دیے گئے۔

غیرمتعلقہ افراد کے فیکٹری ناکہ آنے پر پابندی عائد کر دی گئی اور پولیس نے 5 غیر متعلقہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-17/1557331_115123_updates.jpg
بانئ پی ٹی آئی سے ملاقاتیں ہوں گی تو سب کچھ تسلی بخش ہو گا: بیرسٹر گوہر

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ آج ہم نے بانئ پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے نام دیے ہیں https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

پولیس نے علیمہ خان کو بہنوں سمیت چکری ناکہ پر روک لیا۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ راولپنڈی بھر میں دفعہ 144 نافذ ہے، خلاف ورزی کرنے والوں کو فوری گرفتار کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ گزشتہ منگل علیمہ خان کے دھرنے سے مسلح شخص گرفتار کیا گیا تھا۔
Pages: [1]
View full version: اڈیالہ جیل کے اطرف سیکیورٹی ہائی الرٹ، بانئ پی ٹی آئی کی بہنوں کو روک لیا گیا