ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: زمبابوے اور آئرلینڈ کے میچ کا ٹاس بارش کے باعث تاخیر کا شکار
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-17/1557497_4469373_11_updates.jpgفوٹو بشکریہ کرک انفوآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں زمبابوے اور آئرلینڈ کے میچ کا ٹاس بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہو گیا ہے۔
کینڈی میں جاری بارش کے باعث زمبابوے اور آئرلینڈ کا میچ نہ ہو سکا تو زمبابوے سپر ایٹ میں پہنچ جائے گا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-16/1557086_100805_updates.jpg
سری لنکا کامیاب، آسٹریلیا ٹی20 ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے سے باہر ہونے کے در پر
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں سری لنکا نے... https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
واضح رہے کہ گروپ بی سے سری لنکا کی ٹیم پہلے ہی سپر ایٹ میں پہنچ چکی ہے۔
گروپ بی میں زمبابوے کے 2 میچز میں 4 پوائنٹس ہیں جبکہ گروپ بی میں آسٹریلیا اور آئرلینڈ کے 3 میچز میں 2 پوائنٹس ہیں۔
Pages:
[1]