جنیوا: ایران امریکا جوہری مذاکرات کا دوسرا دور شروع
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-17/1557488_3202796_16_updates.jpg---فائل فوٹوجنیوا میں ایران اور امریکا کے درمیان جوہری مذاکرات کا دوسرا دور شروع ہو گیا۔
ایک سینئر ایرانی عہدیدار نے غیر ملکی خبر ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی پابندیاں ہٹانا اور غیر حقیقی مطالبات سے گریز کرنا مؤثر مذاکرات کو برقرار رکھنے کی کلید ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-17/1557296_091554_updates.jpg
امریکا نے ایران پر یومیہ 800 مرتبہ فضائی حملے کی صلاحیت حاصل کر لی، میڈیا رپورٹ
غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ صلاحیت کسی بھی ایرانی ردِعمل کے اثر کو زائل کرنے کے لیے کافی ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
سینئر عہدیدار کا کہنا ہے کہ امریکا کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے ایران کا مؤقف مثبت اور سنجیدہ ہے۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ ایران جنیوا میں خلوصِ نیت اور تعمیری تجاویز کے ساتھ موجود ہے۔
Pages:
[1]