slotcosino Publish time 2026-2-17 20:34:22

کراچی میں کس جگہ سب سے زیادہ بارش ہوئی؟

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-17/1557503_516846_k_updates.jpg— فائل فوٹو

محکمہ موسمیات نے آج کراچی کے مختلف علاقوں میں ہونے والی بارش کے اعداد و شمار جاری کردیے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ​سب سے زیادہ بارش جناح ٹرمینل پر 20 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ پاپوش نگر 8.5 اور یونیورسٹی روڈ پر 5.8 ملی میٹر بارش ہوئی۔

​نارتھ کراچی 2.3 اور سپر ہائی وے پر 2 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
Pages: [1]
View full version: کراچی میں کس جگہ سب سے زیادہ بارش ہوئی؟