slotcosino Publish time 2026-2-17 21:52:06

کراچی: سپر ہائی وے پر متعدد گاڑیوں کی ٹکر، خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-17/1557510_3510401_Ambulance_updates.jpgفائل فوٹو:

کراچی میں سپر ہائی وے ایم 9 پر ڈمپر اور وین سمیت متعدد گاڑیوں ٹکراگئیں۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو حکام نے بتایا کہ حادثے میں خاتون سمیت 6 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
Pages: [1]
View full version: کراچی: سپر ہائی وے پر متعدد گاڑیوں کی ٹکر، خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق