slotcosino Publish time 2025-10-10 09:53:09

روس نے یوکرین میں 5 ہزار مربع کلومیٹر علاقہ قبضے میں لیا، پیوٹن

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-08/1517350_1674590_puttin_updates.jpg

روس کے صدر ولادمیر پیوٹن نے کہا کہ روس نے اس سال یوکرین میں 5 ہزار مربع کلومیٹر علاقہ قبضے میں لیا ہے۔

پیوٹن کا کہنا تھا کہ روس کو میدانِ جنگ پر مکمل اسٹریٹیجک برتری حاصل ہے۔

انہوں نے کہا کہ یوکرین کی طرف سے روس کے اندر گہرائی تک حملے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔

روسی صدر نے بتایا کہ یوکرین کے اس اقدام سے کوئی بڑا فرق نہیں پڑے گا۔
Pages: [1]
View full version: روس نے یوکرین میں 5 ہزار مربع کلومیٹر علاقہ قبضے میں لیا، پیوٹن