slotcosino Publish time 2026-2-17 23:10:29

امریکی مضبوط فوج کو بھی ایسا تھپڑ پڑ سکتا ہے کہ وہ اٹھ نہ سکے، خامنہ ای

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-17/1557518_1532434_Khamenaie_updates.jpgفائل فوٹو

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکا کی مضبوط فوج کو بھی ایسا تھپڑ پڑ سکتا ہے کہ وہ اٹھ نہ سکے۔

ایک بیان میں ایرانی سپریم لیڈرنے کہا کہ امریکی صدر اسلامی جمہوریہ ایران کو نہیں گرا سکیں گے۔

انہوں نے کہا کہ امریکی صدر اپنی فوج کو دنیا کی مضبوط ترین فوج قرار دیتے ہیں، دنیا کی سب سے مضبوط فوج کو بھی ایسا تھپڑ پڑ سکتا ہےکہ وہ اٹھ نہ سکے۔

آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کا کہنا تھا کہ جنگی جہاز سے زیادہ خطرناک وہ ہتھیار ہے جو اسے سمندر کی تہہ میں بھیج سکتا ہے، مذاکرات کے نتائج کو پہلے سے طے کرنا احمقانہ ہے۔
Pages: [1]
View full version: امریکی مضبوط فوج کو بھی ایسا تھپڑ پڑ سکتا ہے کہ وہ اٹھ نہ سکے، خامنہ ای