slotcosino Publish time 2026-2-17 23:10:31

اڈیالہ جیل: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کروادی گئی، ذرائع

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-17/1557519_5037299_Bani-and-Bushra_updates.jpg

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کروادی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات 30 منٹ جاری رہی، جو کانفرنس روم میں کروائی گئی۔

ذرائع نے بتایا کہ بشریٰ بی بی نے بانی پی ٹی آئی کی صحت کے بارے میں دریافت کیا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-17/1557479_024559_updates.jpg
اڈیالہ جیل کے اطرف سیکیورٹی ہائی الرٹ، بانئ پی ٹی آئی کی بہنوں کو روک لیا گیا

چکری انٹرچینج، گورکھ پور، فیکٹری ناکہ، اڈیالہ جیل اور داہگل سمیت اڈیالہ روڈ پر 5 ناکے قائم کر دیے گئے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

علم میں رہے کہ 10 فروری کو بھی عمران خان کی جیل میں ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے ملاقات کروائی گئی تھی۔

یہ ملاقات بھی جیل کے کانفرنس روم میں ہوئی تھی جو آدھے گھنٹہ سے زیادہ دیر تک جاری رہی۔
Pages: [1]
View full version: اڈیالہ جیل: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کروادی گئی، ذرائع