slotcosino Publish time 2026-2-17 23:36:59

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: اسکاٹ لینڈ کی نیپال کے خلاف بیٹنگ جاری

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 33 ویں میچ میں نیپال نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

ممبئی کے وانکھڈے میں شیڈول گروپ سی کے میچ میں نیپال کے کپتان روہت پاؤڈیل نے اسکاٹ لینڈ کو ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔
Pages: [1]
View full version: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: اسکاٹ لینڈ کی نیپال کے خلاف بیٹنگ جاری