slotcosino Publish time 2026-2-17 23:49:09

سوئی سدرن نے رمضان المبارک کیلئے گیس شیڈول جاری کردیا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-17/1557523_1964070_Gas-supply_updates.jpg

سوئی سدرن گیس کمپنی نے سندھ اور بلوچستان کیلئے ماہ رمضان المبارک کے دوران گیس کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔

کراچی سے سوئی سدرن کے ذرائع کے مطابقصبح 3 بجے تا رات ساڑھے 10 بجے تک گیس سپلائی بحال رہے گی۔

سوئی سدرن ذرائع کے مطابق رمضان میں سحری تا افطار گیس سپلائی وقفے کے بغیر جاری رہے گی۔
Pages: [1]
View full version: سوئی سدرن نے رمضان المبارک کیلئے گیس شیڈول جاری کردیا