سعودی عرب کا یوم تاسیس بھرپور انداز سے منانے کا فیصلہ
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-17/1557531_2500088_King-Salman-Cabinet-meeting_updates.jpgتصویر سوشل میڈیا۔سعودی سعودی عرب کا یوم تاسیس بھرپور انداز سے منانے کا فیصلہ کیا ہے۔
سعودی فرمانروا اور خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ریاض میں منقعد ہوا، جس میں 22 فروری کو سعودی عرب کا یوم تاسیس بھرپور انداز سے منانے کا فیصلہ کیا گیا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-17/1557532_080512_updates.jpg
سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر آگیا، شاہی دیوان
سعودی عرب میں رمضان کا چاند دیکھنے کی تیاری شروع ہوگئی، چاند دیکھنے کیلئے حوطہ سدیر کے مقام پر بڑا اجلاس ہوگا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
سعودی میڈیا کے مطابق سعودی فرمانروا نے عالم اسلام کو رمضان المبارک کی مبارکباد دی اور ماہ صیام میں زائرین کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی۔
سعودی میڈیا کے مطابق 2025 میں دنیا بھر سے 19.5 ملین زائرین سعودی عرب پہنچے۔
Pages:
[1]