کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 8 دہشتگرد ہلاک
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-18/1557757_8554748_00_updates.jpg—فائل فوٹو
بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ کے علاقے درخشاں میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کی ہے۔
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے 8 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-17/1557230_052416_updates.jpg
کراچی: سی ٹی ڈی کا گھر پر چھاپہ، 4 دہشت گرد ہلاک، 2 اہلکار زخمی
دہشت گردوں کے کچھ ساتھی فرار ہوگئے جن کی گرفتاری کے لیے ناکہ بندی کر دی گئی۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
سی ٹی ڈی ترجمان نے بتایا ہے کہ فائرنگ کے تبادلے میں سی ٹی ڈی کے 3 اہلکار بھی زخمی ہوئے ہیں۔
ترجمان کے مطابق ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد کیا گیا ہے۔
سی ٹی ڈی کے ترجمان کا یہ بھی کہنا ہے کہ دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے بتایا جا رہا ہے۔
Pages:
[1]