slotcosino Publish time 2026-2-18 16:05:15

بالی ووڈ اداکارہ پراوینہ دیش پانڈے 60 سال کی عمر میں چل بسیں

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-18/1557762_3315667_1_updates.jpg—فائل فوٹو

بالی ووڈ اداکارہ پراوینہ دیش پانڈے 60 سال کی عمر میں خون کے کینسر کے باعث چل بسیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق پراوینہ دیشپانڈے نے بالی ووڈ فلم ’ریڈی‘ میں سلمان خان کے ساتھ بھی کام کیا تھا جبکہ وہ ایک اور کامیاب فلم ’ایک ولن‘ کا بھی حصہ تھیں۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-17/1557343_012711_updates.jpg
سلیم خان کی طبیعت ناساز: ممبئی کے اسپتال کے آئی سی یو میں داخل

معروف بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے والد، سینئر فلم اسکرین رائٹر سلیم خان کو طبیعت خراب ہونے پر اسپتال میں داخل کروایا گیا ہے۔https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کی موت 17 فروری کو ہوئی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق پراوینہ دیش پانڈے نے ہندی اور مراٹھی فلموں کے علاوہ ٹی وی انڈسٹری میں بھی کام کیا تھا۔
Pages: [1]
View full version: بالی ووڈ اداکارہ پراوینہ دیش پانڈے 60 سال کی عمر میں چل بسیں