slotcosino Publish time 2026-2-18 16:05:17

حسن علی کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام کیا رکھا؟

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-18/1557760_790214_6_updates.jpg
---فائل فوٹو

پاکستان کے فاسٹ بولر حسن علی کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔

حسن علی نے اپنی انسٹا گرام پوسٹ میں یہ خوش خبری اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔

انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں بتایا ہے کہ اللّٰہ نے ہمیں بیٹے کی نعمت سے نوازا ہے، ننھے شہزادے کو ہماری فیملی میں خوش آمدید۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-18/1557760_1022687_Untitled-1_updates.jpg

ان کا کہنا ہے کہ ہمارا بیٹا حمدان حسن علی بالکل خیریت سے ہے اور اس کی والدہ بھی صحت یاب ہو رہی ہیں۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2021-05-24/931315_015928_updates.jpg
حسن علی کی بیٹی سے کھیلتے ہوئے ویڈیو وائرل

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کی اپنی ننھی پری کے ساتھ کھیلتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

انہوں نے مداحوں سے اپنے لیے اور اپنے خاندان کے لیے دعاؤں میں یاد رکھنے کی اپیل کی ہے۔

واضح رہے کہ 20 اگست 2019ء کو حسن علی بھارتی دوشیزہ سامعہ آرزو کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے، سامعہ آرزو متحدہ عرب امارات میں مقیم ہیں لیکن وہ گوجرانوالہ بھی آتی رہتی ہیں۔
Pages: [1]
View full version: حسن علی کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام کیا رکھا؟