slotcosino Publish time 2026-2-18 16:05:17

قومی انڈر 19 ٹیم کے فاسٹ بولر علی رضا انجری کا شکار

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-18/1557753_9500112_3_updates.jpgعلی رضا---فائل فوٹو

پاکستان انڈر 19 ٹیم کے فاسٹ بولر علی رضا انجری کا شکار ہو گئے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق فاسٹ بولر علی رضا گھٹنے کی انجری میں مبتلا ہیں، ان کو پاکستان شاہینز کے اسکواڈ سے ریلیز کر دیا گیا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/akhbar/2025-04-20/1462637_025128_updates.jpg
پاکستان سپر لیگ، پشاور زلمی کے علی رضا کی تباہ کن بولنگ، ملتان کے بیٹرز ناکام

کراچیپاکستان سپر لیگ میں ابھرتے ہوئے ستارے... https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

پی سی بی کا کہنا ہے کہ علی رضا کی جگہ محمد عامر کو پاکستان شاہینز میں شامل کر لیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان شاہینز کی ٹیم آج یو اے ای روانہ ہو گی، جہاں وہ انگلینڈ لائنز کے خلاف ٹی 20 اور ون ڈے سیریز کھیلے گی۔
Pages: [1]
View full version: قومی انڈر 19 ٹیم کے فاسٹ بولر علی رضا انجری کا شکار