ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: یو اے ای کی جنوبی افریقا کیخلاف بیٹنگ جاری
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-18/1557764_847376_03_updates.jpg—فائل فوٹوآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی جنوبی افریقا کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔
دہلی میں کھیلے جا رہے میچ میں جنوبی افریقا نے یو اے ای کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
واضح رہے کہ گروپ ڈی سے جنوبی افریقا اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں پہلے ہی سپر ایٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کر چکی ہیں۔
یو اے ای، افغانستان اور کینیڈاکی ٹیمیں اگلے مرحلے میں نہیں پہنچ سکی ہیں۔
Pages:
[1]