slotcosino Publish time 2026-2-18 16:05:18

نیویارک: گرجا گھر میں دھماکے سے 5 افراد زخمی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-18/1557746_2631268_1_updates.jpgتصویر بشکریہ بین الاقوامی میڈیا

امریکی ریاست نیویارک کے قصبے بونول میں گرجا گھر میں دھماکے سے 5 افراد زخمی ہو گئے۔

امریکی میڈیا کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جن میں سے 2 کی حالت تشویش ناک ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-06-22/1483349_114413_updates.jpg
دمشق کے گرجا گھر میں خود کش دھماکا، 15 ہلاک

شام کے دارالحکومت دمشق کے گرجا گھر میں خودکش دھماکا ہوگیا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ دھماکے سے قبل گرجا گھر میں گیس لیک ہونے کی اطلاع ملی تھی، دھماکے سے گرجا گھر کو نقصان پہنچا۔

پولیس حکام کے مطابق گرجا گھر میں پروپین سلنڈر استعمال ہوتے تھے، واقعے کے مجرمانہ ہونے کے شواہد نہیں ملے۔
Pages: [1]
View full version: نیویارک: گرجا گھر میں دھماکے سے 5 افراد زخمی