اسلام آباد ایئر پورٹ: خاتون سے 4.48 کلو کوکین برآمد، ملزمہ نے ہینڈلر کو بھی پکڑوا دیا
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-18/1557772_7814058_sm_updates.jpg— فائل فوٹو
اسلام آباد ایئر پورٹ پر 4.48 کلوگرام کوکین اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی گئی۔
شارجہ سے دوحہ کے راستے اسلام آباد آنے والی خاتون مسافر کو ایئر پورٹ پر روک کر اس کے ٹرالی بیگ کی مکمل تلاشی کے دوران اس سے4.48 کلوگرام کوکین برآمد ہوئی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-18/1557747_092133_updates.jpg
کراچی ایئر پورٹ: دبئی سے آئی خاتون سے 6 کلو چاندی کے بسکٹ برآمد
چاندی کو تحویل میں لے کر کسٹمز ایکٹ 1969ء کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
تفتیش کے دوران ملزمہ نے انکشاف کیا کہ اس کا ہینڈلر ایئر پورٹ پر ہی موجود ہے۔
اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے فوری طور پر فالو اپ کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو اس کی گاڑی سمیت گرفتار کرلیا۔
Pages:
[1]