افغان پاسپورٹ دنیا بھر میں کمزور ترین قرار
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-18/1557775_4029190_05_updates.jpg—فائل فوٹومستند ہینلے پاسپورٹ انڈیکس رینکنگ نے افغان پاسپورٹ دنیا بھر میں کمزور ترین قرار دے دیا۔
ہینلے پاسپورٹ انڈیکس میں افغان پاسپورٹ101 کی پست ترین درجہ بندی پر آگیا ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق افغان پاسپورٹ کی کمزور درجہ بندی کا گہرا تعلق بدترین سفارتی تعلقات، بدانتظامی اور سیکیورٹی خطرات سے ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-29/1532893_080005_updates.jpg
افغان پاسپورٹ ہولڈرز کے ویزے روک دیے، امریکی وزیر خارجہ
امیگریشن حکام کا کہنا ہے کہ وہ مستقبل قریب کے لیے پناہ کی تمام درخواستوں پر فیصلے بھی روک رہے ہیں۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ افغانستان واحد ملک ہے جس کے پاسپورٹ کے حامل افراد صرف 25 ممالک کا سفر کر سکتے ہیں۔
ماہرین نے کہا کہ افغان طالبان کی انتہا پسندانہ پالیسیاں افغان شہریوں کی سلامتی سمیت خطے کے لیے بھی خطرات کا باعث بن رہی ہیں۔
Pages:
[1]