slotcosino Publish time 2026-2-18 18:02:38

ماہ رمضان میں اسکولوں کے اوقات کار سے متعلق نوٹیفکیشن جاری

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-18/1557783_626614_07_updates.jpg—فائل فوٹو

محکمۂ اسکول ایجوکیشن سندھ نے ماہ رمضان میں اسکولوں کے اوقات کار سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سنگل شفٹ والے اسکولوں کے اوقات کار صبح 8 سے دوپہر ساڑھے 12 بجے تک ہوں گے جبکہ جمعے کو سنگل شفٹ والے اسکولوں کے اوقات کار صبح 8 سے 11:30 بجے تک ہوں گے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-18/1557783_2092306_06-01_updates.jpgمحکمۂ اسکول ایجوکیشن سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ڈبل شفٹ والے اسکولوں میں صبح کی شفٹ ساڑھے 7 سے ساڑھے 11 تک ہوگی اور جمعے کو صبح کی شفٹ 7:30 سے 10:30 بجے تک ہوگی۔

محکمۂ اسکول ایجوکیشن سندھ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ڈبل شفٹ والے اسکولوں میں دوپہر کی شفٹ 11:45 سے 2:45 تک ہوگی جبکہجمعے کو دوپہر کی شفٹ 11:45 سے 1:15 تک ہوگی۔
Pages: [1]
View full version: ماہ رمضان میں اسکولوں کے اوقات کار سے متعلق نوٹیفکیشن جاری