سونے کی قیمت آج پھر بڑھ گئی
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-18/1557802_9342084_11_updates.jpg---فائل فوٹو
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
فی تولہ سونے کی قیمت 1 ہزار 300 روپے بڑھ کر 5 لاکھ 16 ہزار 62 روپے ہو گئی۔
ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 1 ہزار 114 روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 42 ہزار 439 روپے ہو گئی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-17/1557474_021111_updates.jpg
سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
پاکستان میں آج ایک مرتبہ پھر سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوئی ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 13 ڈالرز بڑھ کر 4933 ڈالرز فی اونس ہو گئی۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز فی تولہ سونے کی قیمت 9 ہزار روپے کم ہوئی تھی۔
Pages:
[1]