slotcosino Publish time 2026-2-18 20:37:50

اوسلو میں بین الاقوامی مشاعرہ،احبابِ اہل ذوق و ادب کی شرکت

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-18/1557803_122104_12_updates.jpg
تصویر بشکریہ رپورٹر

اوسلو میں حلقۂ اربابِ ذوق ناروے اور میلہ ہاؤس کے اشتراک سے اقوامِ متحدہ کے عالمی دن برائے مادی لسانیات کے سلسلے میں ایک بین الاقوامی مشاعرہ منعقد کیا گیا۔

حلقۂ اربابِ ذوق ناروے کے آفتاب وڑائچ نے نظامت کے فرائض ادا کیے، تقریب میں کیمیونٹی رہنماؤں سمیت کثیر تعداد میں اوسلو کے احبابِ اہلِ ذوق و ادب نے شرکت کی اور اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

مشاعرے میں پنجابی، اردو، فارسی، عربی اور نارویجن کلام پیش کیا گیا۔

تقریب میں ڈاکٹر ندیم فیصل ہاشمی، طارق نصراللّٰہ قریشی، طلعت محمود بٹ، آصف ملک، محترمہ فریحہ صدیقی اور دیگر نے شرکت کی۔
Pages: [1]
View full version: اوسلو میں بین الاقوامی مشاعرہ،احبابِ اہل ذوق و ادب کی شرکت