پیپلز پارٹی کو ہلکا نہ لیں، ندیم افضل چن
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کو ہلکا نہ لیں، ذوالفقار علی بھٹو اور بینظیر بھٹو نے عوام کے لیے جان دی۔جیو نیوز کےلیے پروگرام کیپٹل ٹاک میں ندیم افضل چن، وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری اور پی ٹی آئی رہنما شفقت عباس اعوان نے شرکت کی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-07/1517255_071527_updates.jpg
شعلےاگلتی زبانوں میں سیزفائر کی امید کیسے رکھی جاسکتی ہے؟ عظمیٰ بخاری
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے استفسار کیا ہے کہ شعلے اگلتی زبانوں کے ساتھ ہم سے سیز فائر کی امید کیسے رکھی جاسکتی ہے؟ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
پی پی رہنما کا کہنا تھا کہ پنجاب میں لوگوں کی سیاسی جماعتوں سے توقعات ہوتی ہیں، بلاول بھٹو زرداری قصور آئے تو مریم نواز کی تعریف کی۔
انہوں نے کہا کہ کسانوں نے بلاول بھٹو سے کہا کہ ریلیف دلائیں جیسے بےنظیر بھٹو نے ریلیف فراہم کیا تھا، ن لیگ کے لوگوں کو فون کیے کہ سیلاب متاثرہ علاقوں میں انتظامیہ بےوقوف بنارہی ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-07/1517275_090605_updates.jpg
سیاسی جماعتوں میں ہلکی پھلکی موسیقی چلتی رہتی ہے، طارق فضل چوہدری
وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں کے درمیان ہلکی پھلکی موسیقی چلتی رہتی ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
ندیم افضل چن نے مزید کہا کہ پنجاب میں 2 سال میں زراعت تباہ ہوچکی، گندم میں 17 سو کروڑ کا فراڈ ہے، ہم اور کسان ان کو بار بار کہتے رہے کہ فصلیں تباہ ہورہی ہیں۔
اُن کا کہنا تھا کہ ہم اتحادی ہیں کیا وزیراعلیٰ پنجاب نے ہمیں کبھی اعتماد میں لیا، یہ شاید سمجھتے ہیں کہ وائسرائے بن گئے ہیں۔
Pages:
[1]