بانئ پی ٹی آئی کی ایک آنکھ کی بینائی 6/6 ہے جو اس عمر میں معجزے سے کم نہیں: اعظم نذیر تارڑ
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-18/1557809_3747450_10_updates.jpgوفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ—فائل فوٹووفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ بانئ پی ٹی آئی کی ایک آنکھ کی بینائی 6/6 ہے جو اس عمر میں معجزے سے کم نہیں۔
اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بانئ پی ٹی آئی کی بینائی پر بے بنیاد خبریں پھیلائی گئیں۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-16/1557008_010658_updates.jpg
بانئ پی ٹی آئی کی ایک آنکھ کی بینائی عینک لگا کر 70 فیصد ہے: اعظم نذیر تارڑ
طبی ٹیم نے بانئ پی ٹی آئی کے جاری علاج پر مکمل اطمینان کا اظہار کیا، اپوزیشن رہنماؤں اور بانی کے ذاتی معالجین کو تفصیلی بریفنگ دی گئی: اعظم نذیر تارڑ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ بانئ پی ٹی آئی نے بتایا کہ ان کی ایک آنکھ کی بینائی 85 فیصد ختم ہو گئی ہے، یہ نہیں بتایا کہ بینائی کی بحالی کا عمل بھی جاری ہے۔
انہوں نے کہا کہ بانئ پی ٹی آئی کی بینائی کے حوالے سے جلد بازی میں خبریں شائع کی گئیں،
Pages:
[1]