slotcosino Publish time 2026-2-18 21:16:11

لطیف کھوسہ کی بانیٔ پی ٹی آئی سے فوری ملاقات کرانے کی استدعا مسترد

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-18/1557811_811851_14_updates.jpg—فائل فوٹو

سپریم کورٹ نے بانئ پی ٹی آئی سے فوری ملاقات کرانے کی استدعا مسترد کر دی۔

توشہ خانہ کیس کی سماعت میں وکیل لطیف کھوسہ نے استدعا کی کہ ہماری بانئ پی ٹی آئی سے ملاقات کرائی جائے۔

جسٹس صلاح الدین پہنور نے کہا کہ جو کیس ہمارے سامنے فکس ہی نہیں اس پر حکم کیسے جاری کریں؟ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-09/1554742_101548_updates.jpg
سپریم کورٹ: بانئ پی ٹی آئی سے فوری ملاقات کی استدعا مسترد

لطیف کھوسہ کی بانی سے ملاقات کی استدعا پر حکومت کو کل کے لیے نوٹس جاری کردیا گیا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

جسٹس ہاشم کاکڑ نے ریمارکس دیے کہ آپ نے ہم سے ازخود نوٹس کا اختیار لے لیا ہے، ہم ایک فوجداری مقدمے میں ملاقات کا حکم کیسے دے سکتے ہیں، یہاں عدالت میں کھڑے ہو کر سیاسی باتیں نہ کریں، سیاسی باتیں پارلیمنٹ جا کر کریں۔
Pages: [1]
View full version: لطیف کھوسہ کی بانیٔ پی ٹی آئی سے فوری ملاقات کرانے کی استدعا مسترد