slotcosino Publish time 2026-2-18 22:34:50

رمضان، ریلوے ریزرویشن دفاتر کے اوقات کار میں عارضی تبدیلی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-18/1557817_9781350_PakRailways_updates.jpgفائل فوٹو

رمضان المبارک کے دوران ریلوے ریزرویشن دفاتر کے اوقات کار میں عارضی تبدیلی کا اعلان سامنے آگیا۔

ترجمان پاکستان ریلوے کے مطابق کل سے ریزرویشن دفاتر صبح ساڑھے 7 سے شام ساڑھے 5 تک کھلے رہیں گے جبکہ جمعہ کے روز 12:30 سے دوپہر 2 بجے تک نماز کا وقفہ ہو گا۔

ترجمان ریلوے کے مطابق سنگل شفٹ ریزرویشن دفاتر کے اوقات کار میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔
Pages: [1]
View full version: رمضان، ریلوے ریزرویشن دفاتر کے اوقات کار میں عارضی تبدیلی