slotcosino Publish time 2026-2-18 23:52:31

بنگلادیش اور بھارت میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-18/1557824_9982193_moon_updates.jpgفائل فوٹو

بنگلادیش اور بھارت میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا۔ کل (جمعرات 19 فروری) پہلا روزہ ہوگا۔

بھارتی شہر الہ آباد میں بھی رمضان کا چاند نظر آگیا۔

دوسری جانب سعودی عرب سمیت عرب اور خلیجی ممالک میں آج پہلا روزہ ہے۔

سعودی عرب میں رمضان المبارک کے چاند کے اعلان کے بعد مکہ مکرمہ میں رمضان کی پہلی تراویح ادا کی گئی، اس دوران لاکھوں زائرین، نمازیوں کا روح پرور اجتماع دیکھنے کو ملا۔
Pages: [1]
View full version: بنگلادیش اور بھارت میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا