slotcosino Publish time 2026-2-19 00:31:26

ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستانی کی رنز کے اعتبار سے بڑی فتح

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-18/1557826_461776_PakBigWin_updates.jpgتصویر، پی سی بی فیس بک

ٹی20 ورلڈ کپ کے مقابلوں میں پاکستان نے رنز کے اعتبار سے سب سے بڑی فتح حاصل کرلی۔

پاکستان نے پہلی مرتبہ نمیبیا کے خلاف مختصر دورانیے کی کرکٹ کے میگا ایونٹ میں 100 سے زائد رنز سے کامیابی اپنے نام کی ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-18/1557791_050308_updates.jpg
نمیبیا کو شکست، پاکستان نے سپر ایٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

شاہین آفریدی اور ابرار احمد ٹیم میں شامل نہیں ہیں، ان دونوں کی جگہ سلمان مرزا اور خواجہ نافع کو شامل کیا گیا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

گرین شرٹس نے ایونٹ کے 35 ویں میچ میں کولمبو میں کھیلا اور نمیبیا کی ٹیم کو 102 رنز سے شکست دی ہے۔

پاکستان کی طرف سے رنز کے اعتبار سے بڑی فتح 82 رنز کی تھی، جو 2009ء میں نیدرلینڈز کے خلاف رہی تھی۔
Pages: [1]
View full version: ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستانی کی رنز کے اعتبار سے بڑی فتح