slotcosino Publish time 2026-2-19 01:49:27

کراچی: گلشن معمار میں پانی کے ٹینک میں گر کر 2 بچے جاں بحق

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-18/1557833_4853397_Ambulence-Edhi_updates.jpgعلامتی تصویر۔

کراچی کے علاقے گلشن معمار کے ایک گھر میں پانی کے ٹینک میں گر کر 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق بچوں کی لاشوں کو قانونی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کے وقت بچے گھر میں اکیلے تھے، ممکنہ طور پر کھیل کود کے دوران حادثہ پیش آیا، واقعے کی مزید تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔
Pages: [1]
View full version: کراچی: گلشن معمار میں پانی کے ٹینک میں گر کر 2 بچے جاں بحق