بھارت کے لیے فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-19/1557853_8824353_india_updates.jpgفائل فوٹوپاکستان نے بھارت کے لیے فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ توسیع کردی۔
بھارت کے تمام ملٹری و سول رجسٹرڈ طیاروں کے لیےفضائی حدود 23 مارچ تک بند رہے گی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-09-19/1511634_072921_updates.jpg
پاکستان نے بھارت کیلئے فضائی حدود بندش میں مزید ایک ماہ توسیع کردی
پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے بھارت کے لیے فضائی حدود بندش میں توسیع کا نیا نوٹم جاری کردیا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے بھارت کے لیے فضائی حدود کی بندش کا نیا نوٹم جاری کردیا ہے۔
واضح رہے کہ پاکستان نے بھارت کے لیے اپنی فضائی حدود 23 اپریل 2025 سے بند کر رکھی ہے۔
Pages:
[1]