slotcosino Publish time 2026-2-19 08:19:04

ملک بھر میں رمضان المبارک کا آغاز، سحری کی تیاریاں

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-19/1557928_2457950_sehri_updates.jpg

ملک بھر میں رمضان المبارک کا آغاز ہوگیا ہے اور پہلی سحری کی تیاریاں جاری ہے، لوگوں کی بازاروں میں سحر و افطار کی خریداری۔

حکومت کا کہنا ہےکہ سحری اور افطار کے اوقات میں ملک بھر میں کہیں بجلی بند نہیں کی جائے گی، صبح تین بجے سے رات ساڑھے دس بجے تک گیس بھی ملے گی۔

ملک بھر سمیت تمام عالم اسلام کو رمضان مبارک ہو۔
Pages: [1]
View full version: ملک بھر میں رمضان المبارک کا آغاز، سحری کی تیاریاں