برطانیہ، رمضان میں اشیاء کی قیمتوں میں نمایاں کمی
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-19/1558025_4412074_uk_updates.jpgبرطانیہ میں رمضان المبارک کے آغاز کے ساتھ ہی سپر مارکیٹس نے مسلم کمیونٹی کے لیے اشیاء کی قیمتوں میں نمایاں کمی کردی۔
10 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت آدھی کر دی گئی۔ ساڑھے 12 پاؤنڈ والا آٹے کا تھیلا 6 پاؤنڈ 25 pence میں دستیاب ہے۔
دس کلو چاول کے تھیلے پر 5 پاؤنڈ اور 5 کلو چاول پر 3 پاؤنڈ کی بچت ہوگی۔
Pages:
[1]