یکم رمضان: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-19/1558038_1590001_stockkkkk_updates.jpgفائل فوٹوپاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے چوتھے دن، یکم رمضان کو منفی رجحان دیکھا جا رہا ہے۔
پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے دوران 1386 پوائنٹس کی کمی کے بعد 1 لاکھ 77 ہزار 466 پوائنٹس پر آ گیا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-18/1557755_094738_updates.jpg
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 5702 پوائنٹس کا اضافہ
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 73 ہزار 150 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 1 لاکھ 79 ہزار 279 کی بلندی تک بھی پہنچا جبکہ 1 لاکھ 76 ہزار 755 کی نچلی سطح تک بھی آیا۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 78 ہزار 853 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
Pages:
[1]