وزیرِاعظم شہباز شریف مارچ کے دوسرے ہفتے میں روس کا دورہ کریں گے
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-19/1558053_2878250_PM-Shahbaz_updates.jpgوزیرِ اعظم شہباز شریف—فائل فوٹو
وزیرِاعظم شہباز شریف مارچ کے دوسرے ہفتے میں روس کا دورہ کریں گے۔
ذرائع کے مطابق کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کے دورۂ روس کے حوالے سے تیاریاں شروع ہو گئی ہیں۔
دورے کے دوران وزیرِاعظم شہباز شریف اہم ملاقاتیں کریں گے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-19/1557855_014304_updates.jpg
غزہ امن بورڈ میں شرکت کیلئے وزیراعظم امریکا پہنچ گئے
غزہ امن بورڈ میں شرکت کیلئے وزیراعظم شہباز شریف واشنگٹن پہنچ گئے۔https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
وزیرِاعظم روس میں تاجر برادری سے ملاقات کریں گے۔
وہ روس میں پاکستانی کمیونٹی سے بھی ملاقات کریں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کے دورے کے حوالے سے تیاریوں کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔
Pages:
[1]