slotcosino Publish time 2026-2-19 19:21:50

سونے کی قیمتوں کی اونچی اڑان جاری

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-19/1558076_8312179_13_updates.jpg—فائل فوٹو

پاکستان میں سونے کی قیمتوں کی اونچی اڑان جاری ہے، آج بھی فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا۔

فی تولہ سونے کی قیمت 7 ہزار 900 روپے بڑھ کر 5 لاکھ 23 ہزار 962 روپے ہو گئی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-18/1557802_030029_updates.jpg
سونے کی قیمت آج پھر بڑھ گئی

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 13 ڈالرز بڑھ کر 4933 ڈالرز فی اونس ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 6 ہزار 773 روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 49 ہزار 212 روپے ہو گئی۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 79 ڈالرز بڑھ کر 5012 ڈالرز فی اونس ہو گئی۔
Pages: [1]
View full version: سونے کی قیمتوں کی اونچی اڑان جاری