slotcosino Publish time 2026-2-19 19:21:53

صدرِ مملکت کا کراچی میں عمارت گرنے کے واقعے پر اظہارِ افسوس

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-19/1558068_8978011_Soldier-Bazar-Building-collapse-and-Zardari_updates.jpg—فائل فوٹو

صدرِ آصف زرداری نے کراچی کے علاقے سولجر بازار میں عمارت گرنے کے واقعے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے متوفیوں کے اہلِ خانہ کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

آصف علی زرداری نے زخمیوں کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کرنے کے احکامات دیے ہیں۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-19/1558028_094433_updates.jpg
کراچی: سولجر بازار کی عمارت میں گیس لیکیج سے دھماکا، ہلاکتوں کی تعداد 16 ہو گئی

متاثرہ عمارت دو منزلہ تھی جہاں تنگ گلیوں کی وجہ سے ریسکیو آپریشن میں مشکلات کا سامنا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

انہوں نے ریسکیو آپریشن کی فوری اور مؤثر انجام دہی کو یقینی بنانے کی بھی ہدایت کی ہے۔

صدر آصف زرداری نے یہ بھی کہا ہے کہ صوبائی حکومت واقعے کی انکوائری کر کے ایسے واقعات کے سدِباب کی کوشش کرے۔
Pages: [1]
View full version: صدرِ مملکت کا کراچی میں عمارت گرنے کے واقعے پر اظہارِ افسوس