slotcosino Publish time 2026-2-19 20:40:41

رحیم یارخان: پاگل کتوں کے کاٹنے سے 8 افراد زخمی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-19/1558089_257147_Dog-Bites_updates.jpg—فائل فوٹو

رحیم یارخان کے علاقے بیٹ دیوان میں پاگل کتوں کے کاٹنے سے 8 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2019-10-09/687780_091320_23-people-bitten-by-mad-dog-in-sialkot_updates.jpg
سیالکوٹ: پاگل کتے نے 23 افراد کو کاٹ لیا

سیالکوٹ میں پاگل کتے نے 8 ماہ کے بچے سمیت متعدد... https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

پولیس اہلکاروں نے بتایا ہے کہ علاقہ مکینوں نے ایک کتے کو مار دیا ہے۔

دوسری جانب ڈپٹی کمشنر رحیم یار خان نے کہا ہے کہ علاقے میں آوارہ کتوں کو پکڑنے کے لیے ٹیمیں روانہ کر دی گئی ہیں۔
Pages: [1]
View full version: رحیم یارخان: پاگل کتوں کے کاٹنے سے 8 افراد زخمی