slotcosino Publish time 2026-2-19 21:19:01

کراچی: جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا مرکزی رن وے طیاروں کی لینڈنگ کیلئے تیار

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-19/1558084_9428429_Karachi-Air-Port_updates.jpg
کراچی کا جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ—فائل فوٹو

کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا مرکزی رن وے سب سے بڑے ایئربس 380 طیاروں کی لینڈنگ کے لیے تیار ہے۔

کراچی ایئر پورٹ کا رن وے نمبر آر 25 کی اپ گریڈیشن کے بعد نجی ایئرلائن کی پرواز پہلی مرتبہ لینڈ ہوگی۔

اس مرکزی رن وے کی اپ گریڈیشن کا کام 18 ماہ کی مقررہ مدت میں مکمل ہوا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-22/1539853_095002_updates.jpg
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ نے عالمی اعزاز حاصل کرلیا

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ نے عالمی سطح پر 3 اسٹار رینکنگ حاصل کر لی ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

تکمیل کے بعد رن وے کی درجہ بندی اپ گریڈ کر کے 4 ایف کردی گئی ہے۔

اب ایئر پورٹ کا مرکزی رن وے بڑے کارگو طیاروں کی آمدورفت کے لیے تیار ہے۔

پی اے اے کی جانب سے پہلی کامیاب آزمائشی لینڈنگ 3 جنوری 2026ء کو ہوئی تھی جس کے بعد لینڈ کرنے والی پہلی پرواز کو واٹر سلوٹ دیا گیا تھا۔
Pages: [1]
View full version: کراچی: جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا مرکزی رن وے طیاروں کی لینڈنگ کیلئے تیار