slotcosino Publish time 2026-2-19 23:16:57

ایران اور روس کی خلیج عمان و شمالی بحرہند میں مشترکہ بحری مشقیں

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-19/1558105_290693_GAZA-NEW-2_updates.jpgتصویر سوشل میڈیا۔

ایران اور روس نے خلیج عمان اور شمالی بحر ہند میں مشترکہ فوجی مشقیں کیں۔

تہران سے خبر ایجنسی کے مطابق مشترکہ بحری مشقوں میں ایران اور روس کے بحری جنگی جہازوں نے حصہ لیا۔

بحری مشقوں کے ترجمان اور ایرانی بحریہ کے ریئر ایڈمرل حسن نے کہا کہ مشقوں کا مقصد سیکیورٹی کو فروغ دینا اور پائیدار بحری معاملات کو مستحکم کرنا ہے۔
Pages: [1]
View full version: ایران اور روس کی خلیج عمان و شمالی بحرہند میں مشترکہ بحری مشقیں